the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد،14دسمبر(اعتماد نیوز)ایس آر نگر پولیس حدود میں ایک 60سالہ شخص دیوار سے نیچے گرنے کے بعد فوت ہوگیا۔نعش کی شناخت ٹی۔لکشمی کانت راؤ کے نام سے کی گئی جو یوسف



گوڑہ کا رہائشی ہے۔جمعرات کی شام نشے کی حالت میں وہ اپنے رہائشی مقام کے قریب ایک دیوار سے نیچے گرنے کے بعد ہلاک ہوگیا۔راؤکوزخمی حالت میں فوری طور پر عثمانیہ جنرل ہاسپٹل لیا جایا گیا جہاں وہ زخموں سے تاب نہ لاکر فوت ہوگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.